الحمدللہ! انگلش میں کتب الستہ سرچ کی سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
لباس کے بیان میں लिबास और पोशाक के बारे में جو شخص خوشبو کو رد نہ کرے اس کا بیان۔
سیدنا انس رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے خوشبو کے تحفے کو رد نہیں فرمایا۔
|