الحمدللہ! انگلش میں کتب الستہ سرچ کی سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
دیتوں کے بیان میں दियत यानि हरजाना देने के बारे में انگلیوں کی دیت کے بیان میں۔
سیدنا ابن عباس رضی اللہ عنہما سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”یہ اور یہ (یعنی چھنگلی اور انگوٹھا دونوں) برابر ہیں۔“
|