الحمدللہ! انگلش میں کتب الستہ سرچ کی سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
نماز کے مسائل جس نے نماز کی ایک رکعت پالی، تو اس نے نماز کو پا لیا۔
سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: جس نے کسی نماز کی ایک رکعت پا لی اس نے وہ نماز پا لی۔
|