الحمدللہ! انگلش میں کتب الستہ سرچ کی سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
جمعہ کے مسائل خطبہ کے لئے دوسروں کو چپ کرانا۔
سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: جب تو جمعہ کے دن اپنے ساتھی کو کہے کہ ”چپ رہ“ اور (اس وقت) امام خطبہ پڑھ رہا ہو، تو تو نے لغو بات کی۔
|