الحمدللہ! انگلش میں کتب الستہ سرچ کی سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
قسم کے مسائل قسم کا مطلب قسم اٹھوانے والے کی نیت کے موافق ہو۔
سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: قسم کا مطلب قسم کھلانے والے کی نیت کے موافق ہو گا۔
|