مسند اسحاق بن راهويه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
شعر و شاعری میں زیادہ مشغول رہنے کی ممانعت
حدیث نمبر: 774
أَخْبَرَنَا رَوْحُ بْنُ عُبَادَةَ، نا شُعْبَةُ، عَنِ ابْنِ عَتِيقٍ، رَجُلٌ مِنْ مَلِيكَةَ، عَنْ إِبْرَاهِيمَ، قَالَ: قَالَ عَبْدُ اللَّهِ: ( (أَنْ يَمْتَلِئَ جَوْفُ أَحَدِكُمْ قَيْحًا خَيْرٌ لَهُ مِنْ أَنْ يَمْتَلِئَ شِعْرًا) ) ، قَالَ ابْنُ عَتِيقٍ: فَذَكَرْتُ ذَلِكَ لِيَزِيدَ بْنِ الْأَصَمِّ، فَقَالَ: سَمِعْتُ أَبَا هُرَيْرَةَ يَذْكُرُ مِثْلَ ذَلِكَ عَنْ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ.
عبداللہ نے بیان کیا: تم میں سے کسی کا پیٹ پیب سے بھر جائے تو یہ اس کے لیے اس سے بہتر ہے کہ وہ شعروں سے بھرا ہو۔ ان عتیق نے بیان کیا: میں نے یزید بن الاصم سے اس کا ذکر کیا تو انہوں نے کہا: میں نے ابوہریرہ رضی اللہ عنہ کو اسی مثل رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے ذکر کرتے ہوئے سنا ہے۔ [مسند اسحاق بن راهويه/كتاب البر و الصلة/حدیث: 774]
تخریج الحدیث: «بخاري، كتاب الادب، باب ما يكره ان كون الغالب الخ، رقم: 6155 . مسلم، كتاب الشعر، رقم: 2257 . 2258 . سنن ابوداود، رقم: 5009 . سنن ترمذي، رقم: 2851 . سنن ابن ماجه، رقم: 3759 . مسند احمد: 288/2 .»