الحمدللہ! انگلش میں کتب الستہ سرچ کی سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
كتاب الزهد زہد کے فضائل روزی کی دعا بقدرِ ضرورت ہونے کا بیان
سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے روایت کیا، آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”اے اللہ! آل محمد ( صلی اللہ علیہ وسلم ) کو بقدر ضرورت روزی عطا فرما۔“
تخریج الحدیث: «بخاري، كتاب الرفاق، باب كيف كان عيش النبى صلى الله عليه وسلم واصحابه، رقم: 6460. مسلم، كتاب الزكاة، باب فى الكفاف والقناعة، رقم: 1055. سنن ترمذي، رقم: 2361. مسند احمد: 7173.»
|