الحمدللہ! انگلش میں کتب الستہ سرچ کی سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
كِتَابُ الْوَالِدَيْنِ كتاب الوالدين 22. بَابُ الْوُدُّ يُتَوَارَثُ محبت کا وراثت میں ملنے کا بیان
ابوبکر بن حزم کسی صحابی رسول سے بیان کرتے ہیں کہ انہوں نے کسی سے کہا: میرا آپ کو بتانا کافی ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: ”محبت وراثت میں منتقل ہوتی ہے۔“
تخریج الحدیث: «ضعيف: أخرجه المروزي فى البر والصلة: 94 و ابن أبى عاصم فى الآحاد: 2748 و الطبراني فى الكبير: 507 و الحاكم: 194/4 و البيهقي فى الشعب: 7591، الضعيفة: 3161»
قال الشيخ الألباني: ضعیف
|