الحمدللہ! انگلش میں کتب الستہ سرچ کی سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
كِتَابُ كتاب 52. بَابُ بِرِّ الأَبِ لِوَلَدِهِ اولاد سے والد کے حسن سلوک کا بیان
سیدنا ابن عمر رضی اللہ عنہما سے مروی ہے، انہوں نے فرمایا: اللہ تعالیٰ نے ان کا نام (قرآن میں) ابرار رکھا ہے، کیونکہ انہوں نے اپنے آباء و اجداد اور بچوں سے حسن سلوک کیا ہے۔ جس طرح تیرے والدین کا تجھ پر حق ہے، اسی طرح تیری اولاد کا بھی تجھ پر حق ہے۔
تخریج الحدیث: «ضعيف: رواه الطبراني فى الكبير مرفوعًا: 13814 و أبونعيم فى الحلية: 32/10 - الضعيفة: 3221»
قال الشيخ الألباني: ضعيف
|