🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الادب المفرد سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

الادب المفرد میں ترقیم شاملہ سے تلاش کل احادیث (1322)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:

187. بَابُ حُبِّ الرَّجُلِ قَوْمَهُ
آدمی کا اپنی قوم سے محبت کرنا
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 396
حَدَّثَنَا زَكَرِيَّا، قَالَ‏:‏ حَدَّثَنَا الْحَكَمُ بْنُ الْمُبَارَكِ، قَالَ‏:‏ حَدَّثَنَا زِيَادُ بْنُ الرَّبِيعِ قَالَ‏:‏ حَدَّثَنِي عَبَّادٌ الرَّمْلِيُّ قَالَ‏:‏ حَدَّثَتْنِي امْرَأَةٌ يُقَالُ لَهَا‏:‏ فُسَيْلَةُ، قَالَتْ‏:‏ سَمِعْتُ أَبِي يَقُولُ‏:‏ قُلْتُ‏:‏ يَا رَسُولَ اللهِ، أَمِنَ الْعَصَبِيَّةِ أَنْ يُعِينَ الرَّجُلُ قَوْمَهُ عَلَى ظُلْمٍ‏؟‏ قَالَ‏:‏ ”نَعَمْ‏.‏“
فسیلہ بنت واثلہ سے روایت ہے کہ میں نے اپنے باپ کو کہتے ہوئے سنا کہ میں نے عرض کیا: اے اللہ کے رسول! کیا یہ عصبیت ہے کہ انسان ظلم پر اپنی قوم کی مدد کرے؟ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ہاں۔ [الادب المفرد/كِتَابُ/حدیث: 396]
تخریج الحدیث: «ضعيف: أخرجه أبوداؤد، الأدب، باب فى العصبية: 5119 و ابن ماجه: 3949 - انظر غاية المرام: 305»
قال الشيخ الألباني: ضعيف

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں