الحمدللہ! انگلش میں کتب الستہ سرچ کی سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
كِتَابُ كتاب 223. بَابُ دَعْوَةِ الْمَظْلُومِ مظلوم کی بددعا
سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”تین دعائیں (ضرور) قبول ہوتی ہیں: مظلوم کی دعا، مسافر کی دعا، والد کی دعا اولاد کے خلاف۔“
تخریج الحدیث: «صحيح: أخرجه أبوداؤد، كتاب الوتر: 1536 و الترمذي: 1905 و ابن ماجه: 3862»
قال الشيخ الألباني: صحيح
|