الادب المفرد سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
328. بَابُ قَوْسُ قُزَحٍ
قوسِ قزح کا بیان
حدیث نمبر: 765
حَدَّثَنَا الْحَسَنُ بْنُ عُمَرَ، قَالَ: حَدَّثَنَا عَبْدُ الْوَارِثِ، عَنْ عَلِيِّ بْنِ زَيْدٍ قَالَ: حَدَّثَنِي يُوسُفُ بْنُ مِهْرَانَ، عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ قَالَ: الْمَجَرَّةُ: بَابٌ مِنْ أَبْوَابِ السَّمَاءِ، وَأَمَّا قَوْسُ قُزَحٍ: فَأَمَانٌ مِنَ الْغَرَقِ بَعْدَ قَوْمِ نُوحٍ عَلَيْهِ السَّلامُ.
سیدنا ابن عباس رضی اللہ عنہما سے روایت ہے، انہوں نے کہا کہ مجرہ آسمان کے دروازوں میں سے ایک دروازہ ہے، اور قوس قزح قوم نوح کے بعد غرق سے امان میں ہے۔ [الادب المفرد/كِتَابُ الأقوال/حدیث: 765]
تخریج الحدیث: «ضعيف: انظر الحديث الآتي: 767»
قال الشيخ الألباني: ضعيف