الحمدللہ! انگلش میں کتب الستہ سرچ کی سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
كِتَابُ كتاب 408. بَابُ الطِّيَرَةِ برا شگون لینے کا حکم
سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ میں نے نبی صلی اللہ علیہ وسلم کو فرماتے ہوئے سنا: ”بدشگونی کوئی چیز نہیں، اس میں سے بہتر فال ہے۔“ صحابہ نے عرض کیا: فال کیا ہے؟ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”اچھا کلمہ جو تم میں سے کوئی سن لے۔“
تخریج الحدیث: «صحيح: أخرجه البخاري، كتاب الطب، باب الفال: 5755 و مسلم: 2223»
قال الشيخ الألباني: صحيح
|