الحمدللہ! انگلش میں کتب الستہ سرچ کی سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
كِتَابُ أَهْلِ الْكِتَابِ كتاب أهل الكتاب 522. بَابُ إِذَا قَالَ: فُلَانٌ يُقْرِئُكَ السّلامَ جب کسی نے کہا کہ فلاں شخص تجھے سلام کہتا ہے
سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا سے روایت ہے کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے ان سے فرمایا: ”جبریل تمہیں سلام کہتے ہیں۔“ سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا نے فرمایا: اور ان پر بھی سلام اور اللہ کی رحمت ہو۔
تخریج الحدیث: «صحيح: أخرجه البخاري، المناقب: 3768 و مسلم: 2447»
قال الشيخ الألباني: صحيح
|