الادب المفرد سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
538. بَابُ يَجْلِسُ الرَّجُلُ حَيْثُ انْتَهَى
آدمی کو جہاں جگہ ملے بیٹھ جائے
حدیث نمبر: 1141
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ الطُّفَيْلِ، قَالَ: حَدَّثَنَا شَرِيكٌ، عَنْ سِمَاكٍ، عَنْ جَابِرِ بْنِ سَمُرَةَ قَالَ: كُنَّا إِذَا أَتَيْنَا النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ جَلَسَ أَحَدُنَا حَيْثُ انْتَهَى.
سیدنا جابر بن سمرہ رضی اللہ عنہما سے روایت ہے کہ جب ہم نبی صلی اللہ علیہ وسلم کے پاس آیا کرتے تو ہمیں جہاں جگہ مل جاتی وہیں بیٹھ جاتے۔ [الادب المفرد/كِتَابُ الْمَجَالِسِ/حدیث: 1141]
تخریج الحدیث: «صحيح: أخرجه أبوداؤد، كتاب الأدب: 4825 و الترمذي: 2725»
قال الشيخ الألباني: صحيح