الحمدللہ! انگلش میں کتب الستہ سرچ کی سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
كِتَابُ كتاب 585. بَابُ تَعْلِيقِ السَّوْطِ فِي الْبَيْتِ گھر میں کوڑا لٹکانے کا بیان
سیدنا ابن عباس رضی اللہ عنہما سے روایت ہے کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے گھر میں کوڑا لٹکانے کا حکم دیا۔
تخریج الحدیث: «صحيح: أخرجه عبدالرزاق: 17963 و ابن أبى الدنيا فى العيال: 322 و الطبراني فى الكبير: 284/10 - أنظر الصحيحة: 1447»
قال الشيخ الألباني: صحيح
|