🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الادب المفرد سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

الادب المفرد میں ترقیم شاملہ سے تلاش کل احادیث (1322)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:

588. بَابُ التَّحْرِيشِ بَيْنَ الْبَهَائِمِ
جانوروں کو لڑانے کے لیے ابھارنا
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 1232
حَدَّثَنَا مَخْلَدُ بْنُ مَالِكٍ، قَالَ‏:‏ حَدَّثَنَا هَاشِمُ بْنُ الْقَاسِمِ، عَنْ أَبِي جَعْفَرٍ الرَّازِيِّ، عَنْ لَيْثٍ، عَنْ مُجَاهِدٍ، عَنِ ابْنِ عُمَرَ، أَنَّهُ كَرِهَ أَنْ يُحَرِّشَ بَيْنَ الْبَهَائِمِ‏.‏
سیدنا ابن عمر رضی اللہ عنہما سے روایت ہے کہ انہوں نے جانوروں کو آپس میں لڑانے کو ناپسند کیا ہے۔ [الادب المفرد/كِتَابُ الْبَهَائِمِ/حدیث: 1232]
تخریج الحدیث: «حسن لغيره موقوفًا و روي مرفوعًا: أخرجه الجعد: 2121 و البيهقي فى الكبرىٰ: 22/10 - غاية المرام: 383»
قال الشيخ الألباني: حسن لغيره موقوفًا و روي مرفوعًا

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں