🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

معجم صغير للطبراني سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
ترقيم فقہی
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

معجم صغير للطبراني ترقیم شاملہ سے تلاش کل احادیث (1198)
حدیث نمبر لکھیں:
معجم صغير للطبراني ترقیم فقہی سے تلاش کل احادیث (1197)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربي لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربي لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:

سیدنا بلال رضی اللہ عنہ کی عظمت کا بیان
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 156
حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ سَعِيدٍ السِّمَّرِيُّ النَّاقِدُ ، حَدَّثَنَا الْحُسَيْنُ بْنُ حَسَنِ الشَّيْلمَانِيُّ ، حَدَّثَنَا خَالِدُ بْنِ إِسْمَاعِيلَ الْمَخْزُومِيُّ ، حَدَّثَنَا عُبَيْدُ اللَّهِ بْنُ عُمَرَ ، عَنْ نَافِعٍ ، عَنِ ابْنِ عُمَرَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ، قَالَ: بَشَّرْتُ بِلالا، فَقَالَ لِي: يَا عَبْدَ اللَّهِ،" بِمَ تُبَشِّرُنِي؟، فَقُلْتُ: سَمِعْتُ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَآلِهِ وَسَلَّمَ يَقُولُ: يَجِيءُ بِلالٌ يَوْمَ الْقِيَامَةِ عَلَى رَاحِلَةٍ رَحْلُهَا مِنْ ذَهَبٍ، وَزِمَامُهَا مِنْ دُرٍّ وَيَاقُوتٍ، مَعَهُ لِوَاءٌ، يَتْبَعُهُ الْمُؤَذِّنُونَ فَيُدْخِلُهُمُ الْجَنَّةَ حَتَّى إِنَّهُ لَيُدْخِلُ مَنْ أَذَّنَ أَرْبَعِينَ صَبَاحًا، يُرِيدُ بِذَلِكِ وَجْهَ اللَّهِ عَزَّ وَجَلَّ"، لَمْ يَرْوِهِ عَنْ عُبَيْدِ اللَّهِ، إِلا خَالِدٌ، تَفَرَّدَ بِهِ الْحُسَيْنُ
سیدنا ابن عمر رضی اللہ عنہما کہتے ہیں: میں نے سیدنا بلال رضی اللہ عنہ کو خوشخبری دی، اس نے کہا: عبداللہ! تم مجھے کس بات کی خوشخبری دیتے ہو؟ میں نے کہا کہ میں نے نبی صلی اللہ علیہ وسلم سے سنا، آپ فرما رہے تھے: قیامت کے دن بلال ایک ایسی سواری پر آئے گا جس کا کجاوہ سونے کا اور لگام موتیوں اور یاقوت کی ہو گی، اور اس پر جھنڈا لگا ہوا ہو گا جس کے پیچھے سارے مؤذن ہوں گے، تو وہ ان کو جنت میں داخل کر دے گا، یہاں تک کہ وہ اس آدمی کو بھی داخل کر دے گا جس نے اللہ کی رضا مندی کے لیے چالیس دن اذان کہی۔ [معجم صغير للطبراني/كِتَابُ الْأَذَان/حدیث: 156]
تخریج الحدیث: «ضعيف، أخرجه الطبراني فى «الأوسط» برقم: 4474، والطبراني فى «الصغير» برقم: 623
قال الھیثمی: فيه خالد بن إسماعيل المخزومي وهو ضعيف، مجمع الزوائد ومنبع الفوائد: (9 / 300) 15638۔»

الحكم على الحديث: ضعيف
مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں