🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

Join Whatsapp Channel
معجم صغير للطبراني سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
ترقيم فقہی
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

معجم صغير للطبراني ترقیم شاملہ سے تلاش کل احادیث (1198)
حدیث نمبر لکھیں:
معجم صغير للطبراني ترقیم فقہی سے تلاش کل احادیث (1197)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربي لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربي لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:

نماز میں بھول جانے پر دو سجدہ سہو کرنے کا بیان
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 220
حَدَّثَنَا بَانُوبَةُ بْنُ خَالِدِ بْنِ بَانُوبَةَ الأَيْلِيُّ الأُبُلِّيُّ ، حَدَّثَنَا مُعَاوِيَةُ بْنُ عَبْدِ الْكَرِيمِ الضَّالُّ ، حَدَّثَنَا ابْنُ سِيرِينَ ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ ، قَالَ:" صَلَّى بِنَا رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ إِحْدَى صَلاتَيِ الْعَشِيِّ الظُّهْرَ أَوِ الْعَصْرَ فِي رَكْعَتَيْنِ، فَقَالَ لَهُ رَجُلٌ يُقَالُ لَهُ: ذُو الْيَدَيْنِ: أَقَصَرْتَ الصَّلاةَ أَمْ نَسِيتَ؟، فَقَالَ: بَلْ نَسِيتُ، فَقَامَ فَصَلَّى الرَّكْعَتَيْنِ، ثُمَّ سَجَدَ سَجْدَتَيْنِ وَهُوَ جَالِسٌ ثُمَّ سَلَّمَ"، لَمْ يَرْوِهِ عَنْ مُعَاوِيَةَ بْنِ عَبْدِ الْكَرِيمِ، إِلا عُمَرُ بْنُ يَحْيَى، وَإِنَّمَا سُمَيَّ مُعَاوِيَةَ الضَّالَّ، لأَنَّهُ ضَلَّ فِي طَرِيقِ مَكَّةَ عَنِ الطَّرِيقِ فَفُقِدَ
سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ کہتے ہیں: ہمیں رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے دن ڈھلنے کے بعد کی دو نمازوں میں سے ایک نماز ظہر کی یا عصر کی پڑھائی تو آپ نے دو رکعت کے بعد سلام پھیر دیا، ایک آدمی جس کو ذوالیدین کہا جاتا تھا کہنے لگا: یا رسول اللہ! کیا آپ بھول گئے یا نماز کم کر دی گئی؟ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: بلکہ میں بھولا ہوں۔ پھر آپ صلی اللہ علیہ وسلم اٹھے اور دو رکعت نماز پڑھی، پھر دو سہو کے سجدے کیے جبکہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم بیٹھے ہوئے تھے، پھر آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے سلام پھیر دیا۔ [معجم صغير للطبراني/كِتَابُ الصَّلوٰةِ/حدیث: 220]
تخریج الحدیث: «أخرجه البخاري فى «صحيحه» برقم: 482، 714، 715، 1227، 1228، 1229، 6051، 7250، ومسلم فى «صحيحه» برقم: 573، 573، ومالك فى «الموطأ» برقم: 207، 208، وابن خزيمة فى «صحيحه» برقم: 860، 1035، وابن حبان فى «صحيحه» برقم: 2249، 2251، 2252، والنسائي فى «المجتبیٰ» برقم: 1223، 1، 1224، 1، 1225، برقم: 1226، برقم: 1227، برقم: 1228، برقم: 1229، برقم: 1230، برقم: 1231، برقم: 1232، برقم: 1233، برقم: 1234، برقم: 1329، والنسائي فى «الكبریٰ» برقم: 565، 566، وأبو داود فى «سننه» برقم: 1008، الدارمي فى «مسنده» برقم: 1537، 1538، وابن ماجه فى «سننه» برقم: 1214، والبيهقي فى «سننه الكبير» برقم: 3405، والدارقطني فى «سننه» برقم: 1378، 1379، وأحمد فى «مسنده» برقم: 5046، 7321، والحميدي فى «مسنده» برقم: 1013، 1014، والطبراني فى «الأوسط» برقم: 2538، 3040، والطبراني فى «الصغير» برقم: 293، 310»

الحكم على الحديث: صحيح
مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں