الحمدللہ! انگلش میں کتب الستہ سرچ کی سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
كِتَابُ الْجِهَادِ جہاد کا بیان بدر کے مشرک قیدی کے فدیہ کا بیان
سیدنا نعمان بن بشیر انصاری رضی اللہ عنہ کہتے ہیں: بدر کے ہر مشرک قیدی کا فدیہ چار ہزار مقرر کیا گیا۔
تخریج الحدیث: «إسناده ضعيف، انفرد به المصنف من هذا الطريق أخرجه الطبراني فى «الصغير» برقم: 378
قال الهيثمي: فيه الواقدي وهو ضعيف، مجمع الزوائد ومنبع الفوائد: (6 / 90)» حكم: إسناده ضعيف
|