🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مسند عبدالله بن عمر سے متعلقہ
تمام کتب
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:

حدیث نمبر:31
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 31
حَدَّثَنَا أَبُو نُعَيْمٍ، حَدَّثَنَا عَبْدُ السَّلامِ، عَنْ لَيْثٍ، عَنْ عِمْرَانَ بْنِ عُمَيْرٍ، عَنِ ابْنِ عُمَرَ، قَالَ:" مَا رَأَيْتُ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ مُفْطِرًا قَطُّ، يَعْنِي يَوْمَ الْجُمُعَةِ".
سیدنا عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہما سے مروی ہے، انہوں نے کہا: میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کو کبھی بھی جمعہ کے دن روزے کے بغیر نہیں دیکھا۔ [مسند عبدالله بن عمر/حدیث: 31]
تخریج الحدیث: «مسند ابي يعلي: 10/71: رقم الحديث: 5709، مصنف ابن ابي شيبة: 2/303: رقم الحديث: 9260»
حسین سلیم أسد نے اسے ’’ضعیف الإسناد‘‘ قرار دیا ہے۔

الحكم على الحديث: إسناده ضعيف
مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں