🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

Join Whatsapp Channel
صحيح الادب المفرد سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

صحيح الادب المفرد میں ترقیم شاملہ سے تلاش کل احادیث (998)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربي لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربي لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:

133.  باب من لعن عبده فأعتقه 
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 243
243/319 (صحيح) - عن عائشة، أنا أبا بكر لعن بعض رقيقه، فقال النبي صلى الله عليه وسلم:" يا أبا بكر! اللعانين والصديقين؟! (1) كلا ورب الكعبة" (مرتين أو ثلاث) . فأعتق أبو بكر يومئذ بعض رقيقه ثم جاء النبي صلى الله عليه وسلم. فقال: لا أعود.
سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا سے روایت ہے کہ سیدنا ابوبکر رضی اللہ عنہ نے اپنے کسی غلام پر لعنت کر دی تو نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: اے ابوبکر! لعنت کرنے والے بھی اور صدیق بھی؟ ہر گز نہیں، رب کعبہ کی قسم! آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے یہ دو یا تین مرتبہ فرمایا۔ اس پر سیدنا ابوبکر رضی اللہ عنہ نے اپنے کسی غلام کو اس دن آزاد کر دیا، اور اس کے بعد نبی صلی اللہ علیہ وسلم کی خدمات میں حاضر ہو کر کہا: میں دوبارہ ایسا نہیں کروں گا۔ [صحيح الادب المفرد/حدیث: 243]

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں