🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

Join Whatsapp Channel
صحيح الادب المفرد سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

صحيح الادب المفرد میں ترقیم شاملہ سے تلاش کل احادیث (998)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربي لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربي لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:

134.  باب لعن الكافر
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 244
244/321 (صحيح) - عن أبي هريرة قال: قيل: يا رسول الله! ادع الله على المشركين. قال:"إني لم أبعث لعّاناً، ولكن بعثت رحمةً".
سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے، انہوں نے کہا کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے عرض کیا گیا: یا رسول اللہ! مشرکین کے خلاف بددعا کیجئے۔ فرمایا: مجھے لعنت کرنے والا بنا کر نہیں بھیجا گیا ہے بلکہ میں تو رحمت بنا کر بھیجا گیا ہوں۔ [صحيح الادب المفرد/حدیث: 244]

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں