الحمدللہ! انگلش میں کتب الستہ سرچ کی سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
كِتَاب الْعِلْمِ علم کا بیان دین کی بات چھپانے والے کے لئے وعید
سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں، رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: ”جس شخص سے علم کی کوئی بات پوچھی جائے، جسے وہ جانتا ہو، پھر وہ اسے چھپائے تو روز قیامت اسے آگ کی لگام ڈالی جائے گی۔ “اس حدیث کو احمد و ابوداؤد و ترمذی نے روایت کیا ہے۔
تحقيق و تخريج الحدیث: محدث العصر حافظ زبير على زئي رحمه الله:
«إسناده حسن، رواه أحمد (2/ 263 ح 7561 و 2/ 305 ح 8035) و أبو داود (3658) والترمذي (2649 و حسنه) [و ابن ماجه: 261]»
ابن ماجہ نے اسے سیدنا انس رضی اللہ عنہ سے روایت کیا ہے۔
تحقيق و تخريج الحدیث: محدث العصر حافظ زبير على زئي رحمه الله:
«حسن، رواه ابن ماجه (264 وسنده ضعيف والحديث حسن.) انظر الحديث السابق (223) فھو شاھد له.» |