مشكوة المصابيح سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
--. (الدُّعَاءُ المَقْرُوءُ عِنْدَ الوُصُولِ إِلَى الفِرَاشِ)
بستر پر آ کر پڑھنے والی دعا
حدیث نمبر: 2386
2386 - وَعَنْ أَنَسٍ أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ - صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - كَانَ إِذَا أَوَى إِلَى فِرَاشِهِ قَالَ:"الْحَمْدُ لِلَّهِ الَّذِي أَطْعَمْنَا وَسَقَانَا وَكَفَانَا وَآوَانَا فَكَمْ مِمَّنْ لَا كَافِيَ لَهُ وَلَا مُئْوِيَ"رَوَاهُ مُسْلِمٌ.
انس رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ جب رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم اپنے بستر پر آتے تو یہ دعا پڑھتے: «الْحَمْدُ لِلّٰهِ الَّذِي أَطْعَمَنَا وَسَقَانَا، وَكَفَانَا وَآوَانَا، فَكَمْ مِمَّنْ لَا كَافِيَ لَهُ وَلَا مُؤْوِيَ» ”ہر قسم کی تعریف اللہ کے لیے ہے جس نے ہمیں کھانا کھلایا، پلایا، وہ ہمارے لیے کافی ہو گیا اور ہمیں ٹھکانہ عطا فرمایا، کتنے ہی لوگ ہیں جنہیں کوئی کفایت کرنے والا ہے نہ ٹھکانہ دینے والا ہے۔“ اسے مسلم نے روایت کیا ہے۔ [مشكوة المصابيح/كتاب الدعوات/حدیث: 2386]
تخریج الحدیث: ´تحقيق و تخريج: محدث العصر حافظ زبير على زئي رحمه الله` «رواه مسلم (2715/64)»
قال الشيخ الألباني: صَحِيح
قال الشيخ زبير على زئي:صحيح