الحمدللہ! انگلش میں کتب الستہ سرچ کی سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
مشكوة المصابيح
كتاب المناسك كتاب المناسك مدینہ خراب ہونے والی آخری بستی ہو گی
ابوہریرہ رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں، رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: ”اسلامی بستیوں میں سے مدینہ ایسی بستی ہے جو سب سے آخر میں ویران ہو گی۔ “ اسنادہ ضعیف، رواہ الترمذی۔
تحقيق و تخريج الحدیث: محدث العصر حافظ زبير على زئي رحمه الله:
«إسناده ضعيف، رواه الترمذي (3919) ٭ جنادة بن سلم وثقه جماعة و ضعفه جماعة و قال الساجي: ’’حدّث عن ھشام بن عروة حديثًا منکرًا‘‘ و ھذا الحديث رواه جنادة عن ھشام بن عروة عن أبيه عن أبي ھريرة به.» |
http://islamicurdubooks.com/ 2005-2023 islamicurdubooks@gmail.com
No Copyright Notice.
Please feel free to download and use them as you would like.
Acknowledgement / a link to www.islamicurdubooks.com will be appreciated.