الحمدللہ! انگلش میں کتب الستہ سرچ کی سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
كتاب الفرائض والوصايا كتاب الفرائض والوصايا قاتل مقتول کا وارث نہیں
ابوہریرہ رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں، رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: ”قاتل (مقتول کا) وارث نہیں ہو سکتا۔ “ حسن، رواہ الترمذی و ابن ماجہ۔
تحقيق و تخريج الحدیث: محدث العصر حافظ زبير على زئي رحمه الله:
«حسن، رواه الترمذي (2109) و ابن ماجه (2735) [وله شواھد]» |