🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مشكوة المصابيح سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

مشکوۃ المصابیح میں ترقیم شاملہ سے تلاش کل احادیث (6294)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:

--. (أَنْ تَمْشِي فِي حِذَاءٍ وَاحِدٍ فِي كُلِّ مَرَّةٍ)
کبھی ایک ایک جوتے میں چلنا
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 4416
4416 - وَعَنِ الْقَاسِمِ بْنِ مُحَمَّدٍ، عَنْ عَائِشَةَ - رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُمْ - قَالَتْ: رُبَّمَا مَشَى النَّبِيُّ - صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ - فِي نَعْلٍ وَاحِدَةٍ. وَفِي رِوَايَةٍ: أَنَّهَا مَشَتْ بِنَعْلٍ وَاحِدَةٍ  . رَوَاهُ التِّرْمِذِيُّ، وَقَالَ: هَذَا أَصَحُّ.
قاسم بن محمد، عائشہ رضی اللہ عنہ سے روایت کرتے ہیں، انہوں نے فرمایا: بسا اوقات نبی صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم ایک جوتے میں چلتے تھے۔ اور ایک دوسری روایت میں ہے کہ عائشہ رضی اللہ عنہ ایک جوتے میں چلی تھیں۔ ترمذی، اور فرمایا: یہ حدیث زیادہ صحیح ہے۔ اسنادہ ضعیف، رواہ الترمذی۔ [مشكوة المصابيح/كتاب اللباس/حدیث: 4416]
تخریج الحدیث: ´تحقيق و تخريج: محدث العصر حافظ زبير على زئي رحمه الله` «إسناده ضعيف، رواه الترمذي (1777، والرواية الثانية: 1778)
٭ فيه ليث بن أبي سليم: ضعيف مدلس .»
قال الشيخ زبير على زئي:إسناده ضعيف

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں