🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مشكوة المصابيح سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

مشکوۃ المصابیح میں ترقیم شاملہ سے تلاش کل احادیث (6294)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:

--. (بَعْضُ الْبَيَانِ يَحْمِلُ أَثَرَ السِّحْرِ)
بعض بیان جادو کا اثر رکھتے ہیں
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 4784
4784 - وَعَنْ أُبَيِّ بْنِ كَعْبٍ - رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ - قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ:"إِنَّ مِنَ الشِّعْرِ حِكْمَةً  ". رَوَاهُ الْبُخَارِيُّ.
ابی بن کعب رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں، رسول اللہ صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے فرمایا: بے شک بعض شعر پُر حکمت ہوتے ہیں۔ رواہ البخاری۔ [مشكوة المصابيح/كتاب الآداب/حدیث: 4784]
تخریج الحدیث: ´تحقيق و تخريج: محدث العصر حافظ زبير على زئي رحمه الله` «رواه البخاري (6145)»
قال الشيخ زبير على زئي:صحيح

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں