🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مشكوة المصابيح سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

مشکوۃ المصابیح میں ترقیم شاملہ سے تلاش کل احادیث (6294)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:

--. (مَنْعُ التَّكَلُّمِ الْمُبَالَغِ فِي الْمَشَقَّةِ)
مبالغہ آمیز ہر تکلیف گفتگو کی ممانعت
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 4785
4785 - وَعَنِ ابْنِ مَسْعُودٍ - رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ - قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ:"هَلَكَ الْمُتَنَطِّعُونَ  "قَالَهَا ثَلَاثًا. رَوَاهُ مُسْلِمٌ.
ابن مسعود رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں، رسول اللہ صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے فرمایا: تکلف سے کلام کرنے والے ہلاک ہو گئے۔ آپ نے تین مرتبہ یہی فرمایا۔ رواہ مسلم۔ [مشكوة المصابيح/كتاب الآداب/حدیث: 4785]
تخریج الحدیث: ´تحقيق و تخريج: محدث العصر حافظ زبير على زئي رحمه الله` «رواه مسلم (2670/7)»
قال الشيخ زبير على زئي:صحيح

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں