🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مسند احمد سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

مسند احمد میں ترقیم شاملہ سے تلاش کل احادیث (27647)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:

1031. حَدِيثُ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ مَالِكِ ابْنِ بُحَيْنَةَ رَضِيَ اللَّهُ تَعَالَى عَنْهُ
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 22929
قَرَأْتُ عَلَى عَبدِ الرَّحْمَنِ ، مَالِكٍ ، عَنِ ابنِ شِهَاب ، عَنْ عَبدِ الرَّحْمَنِ الْأَعْرَجِ ، عَنْ عَبدِ اللَّهِ ابنِ بحَيْنَةَ أَنَّهُ قَالَ: " صَلَّى لَنَا رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ رَكْعَتَيْنِ، ثُمَّ قَامَ فَلَمْ يَجْلِسْ، فَقَامَ النَّاسُ مَعَهُ، فَلَمَّا قَضَى صَلَاتَهُ وَنَظَرْنَا تَسْلِيمَهُ، كَبرَ، فَسَجَدَ سَجْدَتَيْنِ وَهُوَ جَالِسٌ قَبلَ التَّسْلِيمِ، ثُمَّ سَلَّمَ" .
حضرت ابن بحینہ رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ ایک مرتبہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم ظہر کی نماز میں دو رکعت پڑھا کر بیٹھنا بھول گئے اور سیدھے کھڑے ہوگئے پھر جب اختتام نماز کے قریب پہنچے تو سہو کے دو سجدے کئے اور سلام پھیر کر نماز کو مکمل کردیا۔ [مسند احمد/مُسْنَدُ الْأَنْصَارِ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُمْ/حدیث: 22929]

حکم دارالسلام: إسناده صحيح، خ: 1224، م: 570
مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 22930
حَدَّثَنَا عَبدُ الرَّزَّاقِ ، وَابنُ بكْرٍ , قَالَا: حَدَّثَنَا ابنُ جُرَيْجٍ ، أَخْبرَنِي ابنُ شِهَاب ، أَنَّ عَبدَ الرَّحْمَنِ بنَ هُرْمُزَ الْأَعْرَجَ أَخْبرَهُ، عَنْ عَبدِ اللَّهِ ابنِ بحَيْنَةَ ، وَكَانَ مِنْ أَصْحَاب النَّبيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَنَّهُ أَخْبرَهُ , أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ " صَلَّى لَهُمْ رَكْعَتَيْنِ، ثُمَّ قَامَ وَلَمْ يَقْعُدْ فِيهِمَا، فَقَامَ النَّاسُ مَعَهُ، فَلَمَّا صَلَّى الرَّكْعَتَيْنِ الْأُخْرَيَيْنِ انْتَظَرَ النَّاسُ تَسْلِيمَهُ، فَكَبرَ فَسَجَدَ، ثُمَّ كَبرَ فَسَجَدَ، ثُمَّ سَلَّمَ" .
حضرت ابن بحینہ رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ ایک مرتبہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم ظہر کی نماز میں دو رکعت پڑھا کر بیٹھنا بھول گئے اور سیدھے کھڑے ہوگئے پھر جب اختتام نماز کے قریب پہنچے تو سہو کے دو سجدے کئے اور سلام پھیر کر نماز کو مکمل کردیا۔ [مسند احمد/مُسْنَدُ الْأَنْصَارِ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُمْ/حدیث: 22930]

حکم دارالسلام: إسناده صحيح، خ: 829، م: 570
مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 22931
حَدَّثَنَا عَبدُ الرَّزَّاقِ ، وَابنُ بكْرٍ , قَالَا: أخبرنا ابنُ جُرَيْجٍ ، أَخْبرَنِي ابنُ شِهَاب أَيْضًا، عَنِ ابنِ بحَيْنَةَ الْأَسَدِيِّ ، وَقَالَ ابنُ بكْرٍ الْأَزْدِيِّ حَلِيفِ بنِي عَبدِ الْمُطَّلِب , أَنّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ " قَامَ فِي الظُّهْرِ وَعَلَيْهِ جُلُوسٌ، فَلَمَّا أَتَمَّ صَلَاتَهُ سَجَدَ سَجْدَتَيْنِ وَهُوَ جَالِسٌ قَبلَ أَنْ يُسَلِّمَ، يُكَبرُ فِي كُلِّ سَجْدَةٍ، وَسَجَدَهُمَا النَّاسُ مَعَهُ، مَكَانَ مَا نَسِيَ مِنَ الْجُلُوسِ" .
حضرت ابن بحینہ رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ ایک مرتبہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم ظہر کی نماز میں دو رکعت پڑھا کر بیٹھنا بھول گئے اور سیدھے کھڑے ہوگئے پھر جب اختتام نماز کے قریب پہنچے تو سہو کے دو سجدے کئے اور سلام پھیر کر نماز کو مکمل کردیا۔ [مسند احمد/مُسْنَدُ الْأَنْصَارِ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُمْ/حدیث: 22931]

حکم دارالسلام: حديث صحيح، خ: 829، م: 570، لم تذكر وأسطة عبدالرحمن بن هرمز الأعرج بين الزهري وابن بحينة
مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 22932
حَدَّثَنَا إِبرَاهِيمُ بنُ أَبي الْعَباسِ ، حَدَّثَنَا أَبو أُوَيْسٍ ، عَنِ الزُّهْرِيِّ ، أَنَّ عَبدَ الرَّحْمَنِ بنَ هُرْمُزَ الْأَعْرَجَ مَوْلَى رَبيعَةَ بنِ الْحَارِثِ بنِ عَبدِ الْمُطَّلِب أَخْبرَهُ، أَنَّهُ سَمِعَ عَبدَ اللَّهِ ابنَ بحَيْنَةَ الْأَزْدِيَّ أَزْدَ شَنُوءَةَ وَهُوَ حَلِيفُ بنِي عَبدِ الْمُطَّلِب، قَالَ: " صَلَّى لَنَا رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ رَكْعَتَيْنِ، ثُمَّ قَامَ وَلَمْ يَجْلِسْ بعْدَ الرَّكْعَتَيْنِ، فَقَامَ النَّاسُ مَعَهُ، فَلَمَّا قَضَى صَلَاتَهُ سَجَدَ سَجْدَتَيْنِ وَهُوَ جَالِسٌ قَبلَ التَّسْلِيمِ، ثُمَّ سَلَّمَ" .
حضرت ابن بحینہ رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ ایک مرتبہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم ظہر کی نماز میں دو رکعت پڑھا کر بیٹھنا بھول گئے اور سیدھے کھڑے ہوگئے پھر جب اختتام نماز کے قریب پہنچے تو سہو کے دو سجدے کئے اور سلام پھیر کر نماز کو مکمل کردیا۔ [مسند احمد/مُسْنَدُ الْأَنْصَارِ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُمْ/حدیث: 22932]

حکم دارالسلام: حديث صحيح، خ: 829، م: 570، وهذا إسناد حسن فى المتابعات والشواهد من أجل أبى أويس
مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 22933
حَدَّثَنَا عَبدُ الرَّزَّاقِ ، أَخْبرَنَا سُفْيَانُ ، عَنْ يَحْيَى بنِ سَعِيدٍ ، عَنْ عَبدِ الرَّحْمَنِ الْأَعْرَجِ ، عَنْ عَبدِ اللَّهِ ابنِ بحَيْنَةَ ، قَالَ: " قَامَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فِي الرَّكْعَتَيْنِ الْأُولَيَيْنِ مِنَ الظُّهْرِ أَوْ الْعَصْرِ، فَلَمْ يَجْلِسْ، فَلَمَّا فَرَغَ مِنْ صَلَاتِهِ، قَال: سَجَدَ سَجْدَتَيْنِ قَبلَ أَنْ يُسَلِّمَ" .
حضرت ابن بحینہ رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ ایک مرتبہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم ظہر کی نماز میں دو رکعت پڑھا کر بیٹھنا بھول گئے اور سیدھے کھڑے ہوگئے پھر جب اختتام نماز کے قریب پہنچے تو سہو کے دو سجدے کئے اور سلام پھیر کر نماز کو مکمل کردیا۔ [مسند احمد/مُسْنَدُ الْأَنْصَارِ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُمْ/حدیث: 22933]

حکم دارالسلام: إسناده صحيح، خ: 829، م: 570
مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 22934
قَالَ عَبد اللَّهِ: وَجَدْتُ فِي كِتَاب أَبي بخَطِّ يَدِهِ: حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بنُ بكْرٍ ، أَخْبرَنَا ابنُ جُرَيْجٍ ، أَخْبرَنِي جَعْفَرُ بنُ مُحَمَّدٍ ، عَنْ أَبيهِ ، عَنْ عَبدِ اللَّهِ بنِ مَالِكِ ابنِ بحَيْنَةَ , أَنّ النَّبيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ خَرَجَ لِصَلَاةِ الصُّبحِ وَابنُ الْقِشْب يُصَلِّي، فَضَرَب النَّبيُّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ مَنْكِبهُ، وَقَالَ:" يَا ابنَ الْقِشْب، تُصَلِّي الصُّبحَ أَرْبعًا، أَوْ مَرَّتَيْنِ؟!" . ابنُ جُرَيْجٍ يَشُكُّ.
حضرت ابن بحینہ رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ ایک مرتبہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ایک آدمی کو فجر کی دو سنتیں اس وقت پڑھتے ہوئے دیکھا جب کہ نماز کھڑی ہوچکی تھی نماز سے فارغ ہو کر لوگوں نے اسے گھیر لیا اور نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کیا فجر کی چار رکعتیں ہوتی ہیں؟ [مسند احمد/مُسْنَدُ الْأَنْصَارِ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُمْ/حدیث: 22934]

حکم دارالسلام: إسناده صحيح، خ: 663، م: 711
مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں