🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مسند الحميدي سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

مسند الحمیدی میں ترقیم شاملہ سے تلاش کل احادیث (1337)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربي لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربي لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:

حدیث نمبر 843
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 843
قَالَ: قَالَ: وَسَمِعْتُ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، يَقُولُ: " إِذَا أَفْطَرَ أَحَدُكُمْ، فَلْيُفْطِرْ عَلَى تَمْرٍ، فَإِنَّهُ بَرَكَةٌ، فَإِنْ لَمْ يَكُنْ، فَمَاءٌ فَإِنَّهُ طَهُورٌ" .
(سیدنا سلمان بن عامر رضی اللہ عنہ) بیان کرتے ہیں: میں نے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کو یہ ارشاد فرماتے ہوئے سنا ہے، جب کوئی شخص افطاری کرے تو کھجور کے ذریعے افطاری کرے کیونکہ اس میں برکت ہوتی ہے اگر کھجور نہ ہو، تو پانی کے ذریعے کرے کیونکہ یہ طہارت دیتا ہے (یا طہارت کے حصول کا ذریعہ ہے) [مسند الحميدي/حَدِيثُ سَلْمَانُ بْنُ عَامِرٍ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ/حدیث: 843]
تخریج الحدیث: «إسناده جيد وأخرجه ابن خزيمة فى «صحيحه» برقم: 2066، 2067، وابن حبان فى «صحيحه» برقم: 3514، 3515، والحاكم فى «مستدركه» برقم: 1579، 1580، والنسائي فى «الكبریٰ» برقم: 3300، وأبو داود فى «سننه» برقم: 2355، والترمذي فى «جامعه» برقم: 658، 694، 695، والدارمي فى «مسنده» برقم: 1743، وابن ماجه فى «سننه» برقم: 1699، والبيهقي فى «سننه الكبير» برقم: 8225، 8226، 8227، وأحمد فى «مسنده» ، برقم: 16476»

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں