🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مسند الحميدي سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

مسند الحمیدی میں ترقیم شاملہ سے تلاش کل احادیث (1337)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربي لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربي لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:

حدیث نمبر 844
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 844
وَسَمِعْتُ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، يَقُولُ: " الصَّدَقَةُ عَلَى الْمِسْكِينِ صَدَقَةٌ، وَهِيَ عَلَى ذِي الرَّحِمِ الْمِسْكينِ ثِنْتَانِ صَدَقَةٌ وَصِلَةٌ" .
(سیدنا سلمان بن عامر رضی اللہ عنہ) بیان کرتے ہیں: میں نے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کو یہ ارشاد فرماتے ہوئے سنا ہے: غریب کو صدقہ دینا صرف صدقہ دینا ہے اور غریب رشتے دار کو صدقہ دینے میں دو پہلو پائے جاتے ہیں، صدقہ کرنا اور صلہ رحمی کرنا۔ [مسند الحميدي/حَدِيثُ سَلْمَانُ بْنُ عَامِرٍ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ/حدیث: 844]
تخریج الحدیث: «إسناده جيد وأخرجه ابن خزيمة فى «صحيحه» برقم: 2067، 2385، وابن حبان فى «صحيحه» برقم: 3344، والحاكم فى «مستدركه» برقم: 1481، والنسائي فى «المجتبیٰ» برقم: 2581، والنسائي فى «الكبریٰ» برقم: 2374، والترمذي فى «جامعه» برقم: 658، والدارمي فى «مسنده» برقم: 1722، 1723، وابن ماجه فى «سننه» برقم: 1844، والبيهقي فى «سننه الكبير» برقم: 7828، 7829، 13346، وأحمد فى «مسنده» ، برقم: 16480 برقم: 16481»

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں