🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
مسند الشهاب سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

مسند الشهاب میں ترقیم شاملہ سے تلاش کل احادیث (1499)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربي لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربي لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:

22. السَّلَامُ قَبْلَ الْكَلَامِ
سلام کلام سے پہلے ہے
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 34
سیدنا جابر بن عبداللہ رضی اللہ عنہما کہتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”سلام کلام سے پہلے ہے۔“ [مسند الشهاب/حدیث: 34]
تخریج الحدیث: «موضوع، وأخرجه الترمذي فى «جامعه» برقم: 2699، وأبو يعلى فى «مسنده» برقم: 2059، 2059، وأورده ابن حجر فى "المطالب العالية"، 2695» قال ابن الجوزی: موضوع، تحفة الأحوذي شرح سنن الترمذي: (3 / 387) عنبسہ بن عبد الرحمن اور محمد بن زاذان مدنی دونوں متروک ہیں۔

الحكم على الحديث:
موضوع
مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں