🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

Join Whatsapp Channel
مسند الشهاب سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

مسند الشهاب میں ترقیم شاملہ سے تلاش کل احادیث (1499)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربي لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربي لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:

23. الرَّضَاعُ يُغَيِّرُ الطِّبَاعَ
رضاعت طبیعت کو بدل دیتی ہے
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 35
35 - أَخْبَرَنَا عَبْدُ الرَّحْمَنِ بْنُ عُمَرَ التُّجِيبِيُّ، أنا أَبُو سَعِيدِ بْنُ الْأَعْرَابِيِّ، ثنا أَبُو بَكْرٍ مُحَمَّدُ بْنُ صَالِحٍ كَيْلَجَةُ، ثنا أَبُو مَرْوَانَ عَبْدُ الْمَلِكِ بْنُ مَسْلَمَةَ، ثنا صَالِحُ بْنُ عَبْدِ الْجَبَّارِ، عَنِ ابْنِ جُرَيْجٍ، عَنْ عِكْرِمَةَ، عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ، قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: «الرَّضَاعُ يُغَيِّرُ الطِّبَاعَ»
سیدنا ابن عباس رضی اللہ عنہما کہتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: رضاعت طبیعت کو بدل دیتی ہے۔ [مسند الشهاب/حدیث: 35]
تخریج الحدیث: «منكر، ابن الاعرابي: 219» اس میں متعدد علتیں ہیں۔ دیکھیے: «ميزان الاعتدال: /2/ 296، السلسلة الضعيفة: 1561»

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں