🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
مسند الشهاب سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

مسند الشهاب میں ترقیم شاملہ سے تلاش کل احادیث (1499)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربي لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربي لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:

24. الْبَرَكَةُ مَعَ أَكَابِرِكُمْ
برکت تمہارے بڑوں کے ساتھ ہے
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 36
سیدنا ابن عباس رضی اللہ عنہما سے مروی ہے کہ بے شک رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”برکت تمہارے بڑوں کے ساتھ ہے۔“ [مسند الشهاب/حدیث: 36]
تخریج الحدیث: «صحيح، أخرجه ابن حبان فى «صحيحه» برقم: 560، والضياء المقدسي فى " «الأحاديث المختارة» ‏‏‏‏ برقم: 352، والحاكم فى «مستدركه» برقم: 210، والطبراني فى «الأوسط» برقم: 8991» صحيح على شرط البخاري، البدر المنير في تخريج الأحاديث والآثار الواقعة في الشرح الكبير: (5 / 254)

الحكم على الحديث:
صحيح
مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 37
سیدنا عبداللہ بن عباس رضی اللہ عنہما کہتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”برکت تمہارے بڑوں کے ساتھ ہے۔“ [مسند الشهاب/حدیث: 37]
تخریج الحدیث: «صحيح، أخرجه ابن حبان فى «صحيحه» برقم: 560، والضياء المقدسي فى " «الأحاديث المختارة» ‏‏‏‏ برقم: 352، والحاكم فى «مستدركه» برقم: 210، والطبراني فى «الأوسط» برقم: 8991» صحيح على شرط البخاري، البدر المنير في تخريج الأحاديث والآثار الواقعة في الشرح الكبير: (5 / 254)
وضاحت: تشریح -برکت تمہارے بڑوں کے ساتھ ہے۔ مطلب یہ ہے کہ اپنے بڑوں، بزرگوں اور اکابرین کا ادب و احترام کرو، ان کی رائے اور تجربے سے فائدہ اٹھاؤ اور انہیں مقدم رکھو کیونکہ وہ تمہارے لیے خیر و برکت کا باعث ہیں۔ بڑوں میں اہل علم و دانش اور اس کے ساتھ ساتھ وہ لوگ بھی شامل ہیں جو عمر میں بڑے ہوں کیونکہ عمر میں زیادتی کی بنا پر وہ نیک اعمال میں بھی آگے ہوتے ہیں اور ان کا تجربہ بھی زیادہ ہوتا ہے۔

الحكم على الحديث:
صحيح
مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں