🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب إتحاف الخيرة المهرة اور فضائل الصحابة اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
مسند الشهاب سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

مسند الشهاب میں ترقیم شاملہ سے تلاش کل احادیث (1499)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربي لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربي لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:

452. «الْتَمِسُوا الرِّزْقَ فِي خَبَايَا الْأَرْضِ»
رزق کھیتی میں تلاش کرو
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 694
سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا سے مروی ہے کہ بے شک نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے یہ بات ارشاد فرمائی ہے۔ ”رزق کھیتی میں تلاش کرو۔“ [مسند الشهاب/حدیث: 694]
تخریج الحدیث: «إسناده ضعيف، وأخرجه المعجم الاوسط: 895، شعب الايمان: 1179، معجم الشيوخ لابن عساكر: 1017» ہشام بن عبد اللہ بن عکرمہ ضعیف ہے

الحكم على الحديث:
إسناده ضعيف
مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 695
سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا سے مروی ہے کہ بے شک رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا اور انہوں نے یہ حدیث بیان کی۔ [مسند الشهاب/حدیث: 695]
تخریج الحدیث: «إسناده ضعيف، وأخرجه المعجم الاوسط: 895، شعب الايمان: 1179، معجم الشيوخ لابن عساكر: 1017» ہشام بن عبد اللہ بن عکرمہ ضعیف ہے

الحكم على الحديث:
إسناده ضعيف
مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں