🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب إتحاف الخيرة المهرة اور فضائل الصحابة اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
مسند الشهاب سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

مسند الشهاب میں ترقیم شاملہ سے تلاش کل احادیث (1499)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربي لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربي لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:

453. «تَفَرَّغُوا مِنْ هُمُومِ الدُّنْيَا مَا اسْتَطَعْتُمْ»
جہاں تک ہوسکے دنیا کے غموں سے فارغ رہو
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 696
سیدہ ام درداء رضی اللہ عنہا سیدنا ابودرداء رضی اللہ عنہ سے روایت کرتی ہیں وہ کہتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا اور انہوں نے اسے اختصار کے ساتھ بیان کیا۔ ”جہاں تک ہو سکے دنیا کے غموں سے فارغ رہو۔“ [مسند الشهاب/حدیث: 696]
تخریج الحدیث: «موضوع، وأخرجه المعجم الاوسط: 5025، الترغيب لابن شاهين: 354، الزهد الكبير: 813» محمد بن سعید کذاب وضاع ہے اس میں اور بہی علتیں ہیں

الحكم على الحديث:
موضوع
مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں