🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

Join Whatsapp Channel
مسند الشهاب سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

مسند الشهاب میں ترقیم شاملہ سے تلاش کل احادیث (1499)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربي لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربي لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:

573. لَا يَهْلِكُ النَّاسُ حَتَّى يُعْذِرُوا مِنْ أَنْفُسِهِمْ
لوگ اس وقت تک ہرگز ہلاک نہ ہوں گے جب تک ان کی نافرمانیوں کی کثرت نہ ہو جائے
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 886
886 - أَخْبَرَنَا عَبْدُ الرَّحْمَنِ التُّجِيبِيُّ، أبنا أَحْمَدُ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ الْأَعْرَابِيِّ، ثنا عَلِيُّ بْنُ عَبْدِ الْعَزِيزِ، قَالَ: قَالَ أَبُو عُبَيْدٍ: حَدَّثَنَاهُ غُنْدَرٌ، عَنْ شُعْبَةَ، عَنْ عَمْرِو بْنِ مُرَّةَ، عَنْ أَبِي الْبَخْتَرِيِّ، قَالَ: حَدَّثَنِي مَنْ، سَمِعَ النَّبِيَّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَقُولُ: «لَا يَهْلِكُ النَّاسُ حَتَّى يُعْذِرُوا مِنْ أَنْفُسِهِمْ»
ابوالبختری کہتے ہیں کہ مجھے اس شخص نے بیان کیا جس نے نبی صلی اللہ علیہ وسلم سے سنا ہے کہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم فرما رہے تھے: لوگ اس وقت تک ہرگز ہلاک نہ ہوں گے جب تک ان کی نافرمانیوں کی کثرت نہ ہو جائے یا ان کا کوئی عذر باقی نہ رہے۔ [مسند الشهاب/حدیث: 886]
تخریج الحدیث: «إسناده صحيح، وأخرجه أبو داود: 4347، و أحمد: 4260/4، وابن الجعد: 128»
وضاحت: تشریح: -
مطلب یہ ہے کہ جب تک لوگ اپنے گناہوں کی وجہ سے سزا کے مستوجب نہیں ہو جاتے، اللہ تعالیٰ ٰ بھی انہیں ہلاک نہیں کرے گا ہلاکت و بر بادی اسی وقت کسی قوم کا مقدر بنتی ہے جب وہ گناہوں کی دلدل میں غرق ہو جائے۔

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں