مسند الشهاب سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
621. إِيَّاكَ وَمُشَاوَرَةَ النَّاسِ
لوگوں کی رائے لینے سے بچو
حدیث نمبر: 956
956 - أَخْبَرَنَا هِبَةُ اللَّهِ بْنُ أَبِي غَسَّانَ الْفَارِسِيُّ، ثنا عَلِيُّ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ مُوسَى الشَّاهِدُ، ثنا بَكْرُ بْنُ أَحْمَدَ بْنِ عَلِيٍّ الشَّافِعِيُّ، ثنا أَحْمَدُ بْنُ أَبِي عَوْفٍ، ثنا عِصْمَةُ بْنُ الْفَضْلِ، ثنا الْوَلِيدُ بْنُ سَلَمَةَ الْأُرْدُنِّيُّ، ثنا الْأَوْزَاعِيُّ، عَنِ ابْنِ شِهَابٍ، عَنْ أَبِي سَلَمَةَ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ، قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: «إِيَّاكَ وَمُشَاوَرَةَ النَّاسِ، فَإِنَّهَا تُظْهِرُ الْعَرَّةَ وَتَدْفِنُ الْغُرَّةَ»
سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”لوگوں کی رائے لینے سے بچو کیونکہ یہ عیب کو ظاہر کر دیتا ہے اور خوبصورتی کو دفن کر دیتا ہے۔“ [مسند الشهاب/حدیث: 956]
تخریج الحدیث: «إسناده ضعيف جدا، وأخرجه شعب الايمان: 7870، تاريخ دمشق: 4/55، فوائد تمام: 37»
ولید بن سلمہ اردنی سخت ضعیف ہے۔
ولید بن سلمہ اردنی سخت ضعیف ہے۔