🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
مسند الشهاب سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

مسند الشهاب میں ترقیم شاملہ سے تلاش کل احادیث (1499)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربي لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربي لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:

622. إِيَّاكُمْ وَخَضْرَاءَ الدِّمَنِ
گندی جگہوں میں پیدا ہونے والے سبزے سے بچو
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 957
سیدنا ابوسعید خدری رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ بے شک نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”تم گندی جگہوں میں پیدا ہونے والے سبزے سے بچو۔“ عرض کیا گیا: اللہ کے رسول! گندی جگہوں میں پیدا ہونے والے سبزے سے کیا مراد ہے؟ فرمایا: ”وہ خوبصورت عورت جس نے برے ماحول میں پرورش پائی ہو۔“ [مسند الشهاب/حدیث: 957]
تخریج الحدیث: «إسناده ضعيف جدا، وأخرجه امثال الحديث للرامهرمزي: 87»
واقدی سخت ضعيف ہے

الحكم على الحديث:
إسناده ضعيف جدا
مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں