🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
مسند الشهاب سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

مسند الشهاب میں ترقیم شاملہ سے تلاش کل احادیث (1499)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربي لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربي لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:

635. إِنَّ مُحَرِّمَ الْحَلَالِ كَمُحَلِّلِ الْحَرَامِ
بے شک حلال چیز کو حرام کرنے والا ایسا ہی ہے جیسے حرام کو حلال کرنے والا
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 980
سیدنا عبد اللہ بن عمر رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ میں نے رسول اللہ صلی اللہ کہ . . . سؤا: ”بے شک حلال چیز کو حرام کرنے والا ایسا ہی ہے جیسے حرام کو حلال کرنے والا۔“ [مسند الشهاب/حدیث: 980]
تخریج الحدیث: «إسناده ضعيف، وأخرجه التاريخ الكبير البخارى: 6/34، المتفق والمفترق: 1726»
ابراہیم بن اسماعیل ضعیف ہے، اس میں اور بھی علتیں ہیں۔ «السلسلة الضعيفة: 5434»

الحكم على الحديث:
إسناده ضعيف
مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 981
981 - أنا مُحَمَّدُ بْنُ الْحُسَيْنِ النَّيْسَابُورِيُّ، أنا الْقَاضِي أَبُو الطَّاهِرِ، نا مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدُوسٍ، نا إِسْحَاقُ بْنُ مُوسَى، نا عَاصِمٌ، نا الْحَارِثُ بْنُ أَبِي ذُبَابٍ، عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ عُمَرَ، عَنْ أَبِيهِ، أَنَّهُ سَمِعَ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَقُولُ: «مُحَرِّمُ الْحَلَالِ كَمُحَلِّلِ الْحَرَامِ»
سیدنا عبد اللہ بن عمر رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ بے شک انہوں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کو یہ فرماتے سنا: ”حلال چیز کو حرام کرنے والا ایسا ہی ہے جیسے حرام کو حلال کرنے والا۔“ [مسند الشهاب/حدیث: 981]
تخریج الحدیث: «إسناده ضعيف، وأخرجه المعجم الاوسط: 7982، علل الحديث لابن ابى حاتم: 2439»
عاصم بن عبد العزیز ضعیف ہے۔
وضاحت: فائدہ: -
ابواسحاق کہتے ہیں کہ میں عبدالرحمٰن بن عبداللہ بن مسعود کے پاس بیٹھا ہوا تھا کہ ان کے پاس ایک آدمی آیا اور وہ ان کے بیٹے قاسم کے متعلق پوچھنے لگا، انہوں نے کہا: وہ صبح سے گوہ کی تلاش میں جنگل کی طرف نکلا ہوا ہے، اس شخص نے کہا: کیا آپ اسے کھاتے ہیں؟ عبدالرحمٰن نے کہا: اسے کس نے حرام کیا ہے؟ میں نے عبداللہ بن مسعود رضی اللہ عنہ کو یہ فرماتے سنا: ”بے شک حلال چیز کو حرام کرنے والا ایسا ہی ہے جیسے حرام کو حلال کرنے والا۔“ [المعجم الكبير: 8853، و سنده صحيح]

الحكم على الحديث:
إسناده ضعيف
مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں