🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
مسند الشهاب سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

مسند الشهاب میں ترقیم شاملہ سے تلاش کل احادیث (1499)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربي لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربي لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:

761. لَيْسَ شَيْءٌ أَسْرَعَ عُقُوبَةً مِنْ بَغِي
بغاوت و سرکشی کی سزا سے بڑھ کر کوئی چیز تیز نہیں
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 1215
سیدنا علی رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”بغاوت و سرکشی کی سزا سے بڑھ کر کوئی چیز تیز نہیں۔“ [مسند الشهاب/حدیث: 1215]
تخریج الحدیث: «إسناده ضعيف جدًا، الكامل لابن عدى: 315/7، تاريخ دمشق: 8/ 81»
حارث اور محمد بن فرات متروک ہیں۔

الحكم على الحديث:
إسناده ضعيف جدًا
مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں