🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
مسند الشهاب سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

مسند الشهاب میں ترقیم شاملہ سے تلاش کل احادیث (1499)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربي لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربي لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:

821. نِعْمَ الْعَوْنُ عَلَى تَقْوَى اللَّهِ الْمَالُ
مال الله تعالیٰ کے تقوی ٰپر کیا ہی اچھا مددگار ہے
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 1317
محمد بن منکدر کہتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”مال اللہ تعالیٰ کے تقویٰ پر کیا ہی اچھا مددگار ہے۔“ [مسند الشهاب/حدیث: 1317]
تخریج الحدیث: مرسل، اسے محمد بن منکدرتابعی نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے روایت کیا ہے۔

الحكم على الحديث:
مرسل
مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں