🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
مسند الشهاب سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

مسند الشهاب میں ترقیم شاملہ سے تلاش کل احادیث (1499)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربي لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربي لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:

822. نِعْمَ الشَّيْءُ الْفَأْلُ
فال کیا ہی اچھی چیز ہے
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 1318
سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ کہتے ہیں: ”بدشگونی نہیں ہے اور لیکن فال کیا ہی اچھی چیز ہے۔“ [مسند الشهاب/حدیث: 1318]
تخریج الحدیث: إسناده ضعیف، زہری مدلس کا عنعنہ ہے اور عبد الکریم بن أحمد نسائی کی توثیق نہیں ملی۔
وضاحت: فائدہ: -
سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”بدشگونی نہیں ہے اور اس کی بہتر صورت فال ہے۔“ صحابی نے عرض کیا: اللہ کے رسول: فال کیا ہے؟ فرمایا: ”وہ اچھا کلمہ جسے تم میں سے کوئی سنتا ہے۔“ [بخاري: 5755]

الحكم على الحديث:
إسناده ضعیف
مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں