🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

Join Whatsapp Channel
مسند عمر بن عبد العزيز سے متعلقہ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:


3. بَابُ ثُبُوتِ رَفْعِ الْيَدَيْنِ فِي الصَّلَاةِ وَمُتَابَعَةِ سَالِمِ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ لِابْنِ عُمَرَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُمَا
باب نماز میں رفع الیدین کے ثبوت اور سالم بن عبداللہ رضی اللہ عنہ کی متابعت ابن عمر رضی اللہ عنہما
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 10
حَدَّثَنِي عُمَرُ بْنُ يَعْقُوبَ بْنِ يَحْيَى الرَّقِّيُّ، ثنا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ أَبِي أُسَامَةَ، ثنا أَبِي، عَنْ مُبَشِّرِ بْنِ إِسْمَاعِيلَ، عَنْ نَوْفَلِ بْنِ مُسَاحِقٍ، قَالَ: ذُكِرَ عِنْدَ عُمَرَ بْنِ عَبْدِ الْعَزِيزِ رَفْعُ الْيَدَيْنِ فِي الصَّلاةِ، فَقَالَ:" تَرَوْنَ أَنَّ سَالِمًا لَمْ يَحْفَظْ عَنْ أَبِيهِ؟ أَتَرَوْنَ أَنَّ أَبَاهُ لَمْ يَحْفَظْ عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ؟" .
جناب نوفل بن مساحق نے بیان کیا کہ عمر بن عبد العزیز رحمہ اللہ کے سامنے ذکر کیا گیا کہ سالم رحمہ اللہ نماز میں رفع الیدین کرتے ہیں تو انہوں نے کہا تمہارا کیا خیال ہے کہ سالم نے یہ بات اپنے باپ سے یاد نہیں کی؟ اور ان کے باپ عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہما نے اسے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے یاد نہیں کیا؟ [مسند عمر بن عبد العزيز/عمر بن عبد العزيز عن سالم بن عبد الله/حدیث: 10]
تخریج الحدیث: «اسناده ضعيف: معجم ابن الاعرابي: 2008، الارشاد فى معرفة علماء الحديث للخليلي: 108»

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں