🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

اللؤلؤ والمرجان سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

اللؤلؤ والمرجان میں ترقیم شاملہ سے تلاش کل احادیث (1906)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربي لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربي لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:

281. باب الزكاة
باب: زکوٰۃ کا بیان
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 567
567 صحيح حديث أَبِي سَعِيدٍ رضي الله عنه، قَالَ: قَالَ النَّبِيُّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: لَيْسَ فِيمَا دُونَ خَمْسِ أَوَاقٍ صَدَقَةٌ، وَلَيْسَ فِيمَا دُونَ خَمْسِ ذَوْدٍ صَدَقَةٌ، وَلَيْسَ فِيمَا دُونَ خَمْسِ أَوْسُقٍ صَدَقَةٌ
سیدنا ابو سعید خدری رضی اللہ عنہ نے بیان کیا کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: پانچ اوقیہ سے کم (چاندی) میں زکاۃ نہیں ہے، پانچ اونٹوں سے کم میں زکاۃ نہیں ہے اور پانچ وسق سے کم (غلہ) میں زکاۃ نہیں ہے۔ [اللؤلؤ والمرجان/كتاب الزكاة/حدیث: 567]
تخریج الحدیث: «صحیح، _x000D_ أخرجه البخاري في: 24 كتاب الزكاة: 4 باب ما أدى زكاته فليس بكنز»
وضاحت: وسق ساٹھ صاع کا ہوتا ہے اور صاع چار مد کا ہوتا ہے اور مد بغدادی رطل کے مطابق ۳۳۔۱ رطل کا ہو تا ہے تو وسق ایک ہزار چھ سو رطل بغدادی ہوئے۔ اور بغدادی رطل ۷/۴۔۱۲۸درہم کا ہے۔ (مرتبؒ)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں