🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

اللؤلؤ والمرجان سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شاملہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

اللؤلؤ والمرجان میں ترقیم شاملہ سے تلاش کل احادیث (1906)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربي لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربي لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:

282. باب لا زكاة على المسلم في عبده وفرسه
باب: مسلمان پر اس کے گھوڑے اور غلام میں زکوٰۃ نہیں
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 568
568 صحيح حديث أَبِي هُرَيْرَةَ رضي الله عنه، قَالَ: قَالَ النَّبِيُّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: لَيْسَ عَلَى الْمُسْلِمِ فِي فَرَسِهِ وَغُلامِهِ صَدَقَةٌ
سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ نے بیان کیا کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: مسلمان پر اس کے گھوڑے اور غلام کی زکوۃ واجب نہیں۔ [اللؤلؤ والمرجان/كتاب الزكاة/حدیث: 568]
تخریج الحدیث: «صحیح، _x000D_ أخرجه البخاري في: 24 كتاب الزكاة: 45 باب ليس على المسلم في فرسه صدقة»
وضاحت: فرس سے جنس مراد ہے ورنہ ایک گھوڑے میں عدم زکوٰۃ پر تو کوئی اختلاف نہیں۔ ہاں جب گھوڑے تجارت کے لیے ہوں تو ان میں بالا جماع زکوٰۃ واجب ہے۔(مرتبؒ)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں