الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔
مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
44. في المرأة (كيف) تخمر؟
عورت کو کفن دیتے وقت اوڑھنی کیسے اوڑھیں گے؟
ترقیم عوامۃ: 11219 ترقیم الشثری: -- 11433
١١٤٣٣ - حدثنا يزيد بن هارون عن هشام قال: سالت ام (الحميد) (١) ابنة سيرين هل رايت حفصة إذا غسلت كيف تصنع بخمار المراة؟ قالت: نعم، كانت تخمرها كما تخمر الحية ثم (يفضل) (٢) من الخمار قدر ذراع فتفرشه في مؤخرها ثم تعطف تلك (الفضلة) (٣) فتغطي بها وجهها.
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [ص]: (الخير).
(٢) وفي [ص]: (تفضل).
(٣) في [ح]: (العصابة).
حدثنا حدثنا يزيد بن هارون، عن هشام، قال: سالت ام عبد الحميد، ابنة سيرين هل رايت حفصة إذا غسلت كيف تصنع بخمار المراة؟ قالت: نعم" كانت تخمرها كما تخمر الحية، ثم يفضل من الخمار قدر ذراع فتفرشه في مؤخرها، ثم تعطف تلك الفضلة فتغطي بها وجهها"
حضرت ہشام فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت ام حمید بنت سیرین سے دریافت کیا: کیا آپ نے حضرت حفصہ کو دیکھا ہے کہ جب وہ (میت کو) غسل دیتیں تو عورت کی اوڑھنی کس طرح اوڑھاتی تھیں؟ آپ نے فرمایا ہاں، وہ اس کو اوڑھنی اس طرح اوڑھاتی تھیں جس طرح زندہ کو اوڑھائی جاتی ہے، پھر ایک ذراع کی بقدر بچی ہوئی او ڑھنی کو پچھلی جانب بچھا دیتیں، پھر اس بچے ہوئے حصہ کو پھیرتیں اور اس سے اس کے چہرہ کو ڈھانپ دیتیں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الجنائز/حدیث: 11433]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 11433، ترقيم محمد عوامة 11219)