🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب مسند أبي يعلى الموصلي اور المعجم الأوسط اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:

45. العمامة للرجل كيف تصنع
مرد میت کے سر کو کس طرح باندھیں گے؟
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 11220 ترقیم الشثری: -- 11434
١١٤٣٤ - حدثنا عفان (عن هشام) (١) عن قتادة قال: كان الحسن يقول في الميت: (توضع) (٢) العمامة وسط راسه ثم يخالف (بين) (٣) (طرفيها) (٤) هكذا على جسده.

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) سقط من: [هـ].
(٢) في [ب، ص]: (يوضع).
(٣) في [ز]: سقط (بين).
(٤) في [ز]: ورد (طرفين فيها).

حدثنا عفان، عن هشام عن قتادة، قال: كان الحسن، يقول في الميت توضع العمامة وسط راسه، ثم يخالف بين طرفيها هكذا على جسده"
حسن میت کے بارے میں فرماتے ہیں کہ عمامہ کو میت کے سر کے درمیان رکھیں گے اور پھر اس کے دونوں کناروں کو اس کے جسم پر اس طرح ایک دوسرے کے مخالف پھیریں گے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الجنائز/حدیث: 11434]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 11434، ترقيم محمد عوامة 11220)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: Not Found ترقیم الشثری: -- 11435
١١٤٣٥ - قال: وقال ابن سيرين: يعمم كما يعمم الحي.
قال: وقال ابن سيرين:" يعمم كما يعمم الحي"
راوی کہتے ہیں کہ حضرت ابن سیرین ارشاد فرماتے ہیں کہ میت کو اسی طرح عمامہ باندھیں گے جس طرح زندہ کو باندھا جاتا ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الجنائز/حدیث: 11435]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 11435، ترقيم محمد عوامة ---)

مزید تخریج الحدیث شرح دیکھیں